احسن العلوم

امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ سیمنار کی ویڈیوز


اسلام آباد میں 19 جون 2011 کو ہونے والے امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رحمہ اللہ سیمینار کی تمام ویڈیوز اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ نیچے موجود لنکس سے آپ ان ویڈیوز کو ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔ اور اگر آن لائن دیکھنا چاہیں تو ویڈیوز کے پریویو پر کلک کریں۔ جزاکم اللہ خیر
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا سید عدنان کاکا خیل، جامعۃ الرشید کراچی
مولانا محمد رضوان عزیز، مرکز اھلسنت سرگودھا
مفتی شبیر احمد، مرکز اہلسنت، سرگودھا
بھائی طاہر منصور، سابق قادیانی، چناب نگر
مولانا زاہد الراشدی، گوجرانوالہ
مولانا عبد الحفیظ مکی، مکہ مکرمہ
مولانا شفیق الرحمن، راولپنڈی

تعویزات




Enter your email address:

Delivered by FeedBurner


امام اعظم ابوحنیفہ سیمنار براہ راست دیکھیں۔

امام اعظم ابوحنیفہ سیمنار براہ راست دیکھیں۔


Live TV : Ustream

زاہدالراشدی

مفکر اسلام حضرت مولانا شیخ الحدیث زاہدالراشدی مدظلہ کے بیانات آڈیو اور 
ٹیکسٹ فارمیٹ میں اس ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
Enter your email address:

Delivered by FeedBurner


4 بی وی

جب کسی چیز کی بہتات ہوجائے تو اس کی قیمت کم ہوجاتی ہے، لوگ اس کی قدر نہیں کرتے، اس کی حفاظت نہیں کرتے، اس پر چوکیدار نہیں بٹھاتے، اسے چھپاتے نہیں، اگر کوئی اس کی ناقدری کرے تو پرواہ نہیں کرتے۔  مثلا آپ۔۔۔۔۔مزید

خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے جاندار تحریریں اور معلومات دیکھنے کے لئے اس ویب سائٹ کا ضرور وزٹ کریں اور وقتافوقتاً وزٹ کرتے رہیں تاکہ آپ بھی باخبر رہیں۔

خواجہ خان محمد رحمہ اللہ

حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمہ اللہ تعالیٰ کی وفات کے بعد ان کے بارے میں حضرت شیخ مولانا رشید الحق صاحب مدظلہ نے ایک مضمون تحریر فرمایا تھا جو ماہنامہ الشریعہ میں شائع ہوا ۔ پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ مضمون پورے ملک میں بہت ہی مقبول ہوا ۔ اس مضمون کو آپ بھی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

ریاستی جارحیت

فرض کریں: جہاں یہ واقعہ پیش آیا ہے وہاں ایک ٹی وی چینل کا کیمرہ مین نہ ہوتا، ہوتا اور رینجرز کے ذہن میں یہ بات آ جاتی کہ یہ ویڈیو ان کے لیے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے اور وہ اسے بھی ‘مقابلے’ کا حصہ بنا لیتے تو اس سارے معاملے پر بات کس طرح ہو رہی ہوتی؟ کیا اس بات سے انکار ممکن ہوتا کہ جنہیں رینجرز نے سرِ عام گولیوں کا نشانہ بنایا ہے وہ دہشت گرد نہیں تھے؟ یا رینجرز پر حملہ کرنے والے تھے؟
کیا کوئی وزیرِ داخلہ کی طرف سے جاری کیے جانے والے اس بیان کی تردید کر سکتا جو نیچے سے حاصل ہونے والی اطلاعات کی بنیاد پر جاری کیا جاتا اور تردید کرتا بھی تو کون سنتا۔ یہاں تک کہ کیا عدالت عظمیٰ بھی اس کا نوٹس لینے کا تردد کرتی؟
ذرا ایک بار پھر ایک منٹ دو سیکنڈ کی وہ ویڈیو دیکھیں: کیسے سادہ کپڑوں والا ایک آدمی ایک نوجوان کو لا رہا ہے، کس طرح اسے بالوں سے پکڑ کر کیمرے کے سامنے منہ کرنے کے لیے کہتا ہے۔ کیسے اسے رینجرز اہلکاروں کے سامنے دھکیلتا ہے، پھر ان کی درمیان ہونے والی گفتگو کا ایک ایک لفظ سنیے گولی لگنے سے پہلے اور گولی لگنے کے بعد نوجوان کی فریاد سنیے۔ اس دوران ایک ایک فریم میں رینجرز اہل کاروں کی جسمانی حرکات و سکنات یا باڈی لینگویج دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ آپ کیا محسوس کرتے ہیں۔
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ رینجرز اہلکاروں کی اس ٹولی نے جو جرم کیا ہے وہ ان کے لیے نیا نہیں ہے؟ کیا یہ نہیں لگتا کہ وہ جو کچھ کر رہے ہیں وہ ان کا یا ان کے شعبے کا ایک ایسا معمول ہے جس کے بارے میں انھیں یقین ہے کہ ان سے کوئی بھی کسی طرح کی باز پُرس نہیں کرے گا۔ اور اس میں ان میں سے کوئی یا دو کا یہ رویہ نہیں ہے سب کے سب برابر کے شریک ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی یہ کہتا دکھائی نہیں دیتا کہ گولی مت مارو، گرفتار کر لو۔ اور جب گولیاں مار ہی دی جاتی ہیں تو کوئی ایک بھی اس فریاد پر کان دھرنے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتا ‘مجھے ہسپتال تو لے جاؤ، یار’۔
(بی بی سی اردو)

اردو لغت

اردو دان طبقے کے لئے ایک بیش بہا خزانہ
اس ویب سائٹ پر آپ آن لائن کسی بھی اردو لفظ کا معنی معلوم کرسکتے ہیں
ابھی وزٹ کریں۔

بنات اہلسنت

ماہنامہ بنات اہلسنت خواتین اسلام کے لئے ایک بہترین رسالہ ہے۔

امام اعظم سیمنار


ماہنامہ القاسم

ماہنامہ القاسم (جنوری، فروری 2007ء) عربی اُردو پشتو زبان میں پاکستان میں شائع ہونے والی کتب پر ماہنامہ القاسم کے تبصروں کے ساتھ شائع ہوا ہے۔ اگلا شمارہ بھی کتب کا تعارف پیش کرے گا۔ یہ القاسم کا خاص شمارہ ہے جس کا مقصد طلبہ میں کتب بینی کا شوق پیدا کرنا ہے۔ فاضل مرتب نے اس خاص اشاعت میں مطالعہ اور حسن مطالعہ کیلئے چند مشاہیر عالم کے اقوال نقل کئے ہیں اور ان کی روشنی میں مطالعہ کیلئے عمدہ تجاویز بھی پیش کی ہیں۔ زیرتبصرہ ماہنامہ القاسم میں علوم قرآن، تفسیر قرآن اور علوم حدیث پر شائع ہونے والی کتب کے تعارف کے علاوہ دوسرے عمرانی اور معاشرتی علوم پر بھی شائع ہونے والی کتب کا تعارف کرایا گیا ہے اور اس کے ساتھ فاضل مرتب نے اپنے رشحات قلم سے اِن مطبوعات پر تبصرہ بھی کیا ہے۔
فہرست ابواب میں درج ذیل موضوعات پر کتب کا تعارف کرایا گیا ہے۔ قرآنیات، تفسیر وحدیث، فقہ، احکام اور حکم، عقائد اور تصوف وسلوک، سیرت، خاندان نبوت اور تذکار صحابہ، تذکرہ، سوانح اور تاریخ، مضامین، مقالات او رمکتوبات، مواعظ و خطبات، درسی کتب، درسی کتب کے تحت دینی مدارس میں پڑھائی جانے والی کتب پر اساتذہ کرام کی شروحات اور اضافوں پر مشتمل کتب کا تعارف کرایا گیا ہے۔
زیرتبصرہ ماہنامہ القاسم کے مطالعہ سے اصحاب ذوق بہ آسانی علوم اسلامی اور علوم عصریہ پر چھپنے والی کتب سے آگاہی حاصل کر لیتے ہیں اور قاری کو فی الواقع اس طرح ایک سہولت میسر آگئی ہے۔ ہماری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ماہنامہ القاسم کے مرتبین اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اگر شمارے میں چیدہ چیدہ ویب سائیٹ کا تعارف کرا لیا جاتا تو رسالے کی افادیت دوچند ہو جاتی۔
ڈاک سے ماہنامہ القاسم منگوانے کا پتا ہے۔ القاسم اکیڈمی جامعہ ابوہریرہ برانچ پوسٹ آفس خالق آباد، ضلع نوشہرہ سرحد
زر تعاون سالانہ 200 روپے فی شمارہ 20 روپے بذریعہ وی پی 230 روپے
نوٹ: ماہنامہ القاسم مولانا عبدالقیوم حقانی کی زیرسرپرستی شائع ہوتا ہے۔
Enter your email address:

Delivered by FeedBurner



ماہنامہ العصر

ماہنامہ’العصر‘ جامعہ عثمانیہ (صوبہ سرحد) کا ترجمان رسالہ ہے۔ منتظمین رسالہ نے اس بار کا شمارہ(جنوری، فروری 2007ء) ’سرپرست اعلیٰ نمبر‘ شائع کیا ہے۔کارڈ بائنڈنگ کی قیمت 70 روپے اور ہارڈ بائنڈنگ کی قیمت 80 روپے ہے۔ رسالہ منگوانے کا پتا ہے: پوسٹ بکس نمبر 1209 پشاور صدر ’جامعہ عثمانیہ ‘واقع چراٹ روڈ حلقہ جلوزئی علاقہ خٹک کے مولانا حکیم لطف الرحمن غفر لنا ولہ جامعہ کے مؤسس اعلیٰ تھے۔ زیر تبصرہ شمارہ سرپرست اعلیٰ کی علمی اور دعوتی خدمات پر ایک سپاسنامہ کی حیثیت سے شائع کیا گیا ہے۔ مولانا کی سوانح عمری کی علاوہ اس شمارہ میں ان کی خدمات جلیہ کو خوش اسلوبی سے پیش کیا گیا ہے۔ ’جامعہ عثمانیہ‘ میں توسیع کا کام بھی جاری ہے؛ منتظمین جامعہ کو اس توسیعی منصوبے کے لیے اہل خیر سے تعاون کی امید ہے۔ ماہنامہ’العصر‘ کا خاص نمبرمولانا حکیم لطف الرحمن کی شخصیت اور ان کی خدمات پر ایک مکمل دستاویز ہے۔ ان کی شخصیت میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کے لیے ماہنامہ’العصر‘ کا خاص نمبر ایک اچھا اضافہ ہے۔ اللہ تعالیٰ منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner


Cult


Mirza Ghulam Qadiani founder of the Ahmadiyya Cult (also known as Qadianis) was an Imposter who claimed Prophethood. We will expose his Lies, Contradictions, Fraud and Blasphemy. Our aim is to raise awareness amongst Muslims and to invite Qadianis to claim their birthright, Islam.

وظائف زوجین

اس کتاب میں شادی بیاہ سے متعلق بہت ہی اہم معلومات درج ہیں
ہر مسلمان کو چاہئے کہ اس کتاب کا مطالعہ کرے


Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

احمدیت

احمدیت سے متعلق ایک اچھی ویب سائٹ

ShareThis