اسلام میں قبلہ کی کتنی اہمیت ہے اس کا اندازہ ہر
مسلمان کو ہے۔ بدقسمتی سے قبلہ کی صحیح سمت کے حوالے سے ہم لوگ زیادہ جستجو نہیں
کرتے جس کی وجہ سے بے شمار مساجد کا قبلہ غلط ہے۔ الحمدللہ اب قبلہ کی صحیح سمت
معلوم کرنا بہت آسان ہے ۔ اس ویب سائٹ سے آپ ایک مرتبہ اچھی طرح اپنے گھر یا مسجد
کا قبلہ درست کر لیں اور پھر اس کے مطابق نماز ادا کریں۔
جسطرح اسلام اک اللہاور اک قرآن اور اک قبلہ کا دین ہے اسیطرح اک تاریخ ہونا ایک دن عدد اور اک دن ہی حج ہے پھر یہ کئی دن اور کئی تاریخیں کیوں؟؟؟؟
ReplyDelete