فرقہ جماعت المسلمین

نام نہاد عثمانی فرقہ ۔۔۔جماعت المسلین ۔۔۔ منکرین حدیث کی اصلیت کو بے نقاب کرتی ہوئی کتاب، جماعت المسلمین والوں کے شبہات و اعتراضات کا کامل اور مسکت جواب فرقہ عثمانی و مسعودی سے ایسے سوالات جن کے جواب وہ قیامت تک نہ دے سکیں، فرقہ جماعت المسلمین کی قرآن، حدیث اور اجماع امت کے مخالفت کے کھلے ثبوت، خود ساختہ عقیدہ امامت، شریعت سازی کی مذموم کوششیں اور بہت کچھ۔۔

1 comment:

  1. ھمن صاحب سورہ آل عمران کی آیت 78 پر پورے پورے اترتے ہیں۔۔۔۔۔۔اللہ تبارک و تعالٰی کا ارشاد ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔'''''اور ان لوگوں میں ایک فریق ایسا بھی ہے جس کے افراد کتاب کو بیان کرتے وقت زبان کو اس طرح گھماتے ہیں کہ تم سمجھو کہ یہ جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ کتاب میں موجود ہے حالانکہ وہ کتاب میں نہیں ہوتا'''''

    سبحان اللہ یہ آیت تو '' گھمن '' صاحب پر بالکل فٹ آتی ہے یقین کے لیئے آپ انکی کتاب اور مسعود صاحب کی کتابیں پڑھ کر دیکھیں ایسا کچھ نہیں ملے گا جیسا کہ گھمن صاحب نے بیان کیا۔۔۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے کہ ان کا نام '' گھمن بھی اسی آیت کو دیکھ کر رکھا گیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ReplyDelete

ShareThis