حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر قیامت تک آنے والے فتنوں میں سب سے بڑا فتنہ دجال کا فتنہ ہے۔
پہلے زمانے میں مائیں اپنے بچوں کو دجال کے فتنے کے بارے میں بتایا کرتی تھیں مگر آج یہ بحث ختم ہوکررہ گئی ہے نہ ہی اس کےلئے کوئی تیاری ہورہی ہے۔ اس لئے اس فتنے سے آگاہی حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے۔
اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ایک تقریب ہوئی جس میں اس موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔ ناظرین اور قارئین سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو اول تا آخر دیکھیں۔
اس کے باقی حصوں کا لنک نیچے دے دیا گیا ہے۔
اس کے باقی حصوں کا لنک نیچے دے دیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment