ایک سے زائد شادیاں

جس معاشرے میںنکاح مہنگا ہوجاتا ہے وہاں لازما  زنا  سستا ہوجاتا ہے۔
ایک سے زائد شادیاں کرنے میں عورتوں کے حقوق کا تحفظ ہے۔
اس دور میں نکاح کا تصور کرکے لاکھوں روپے کا خرچ ذہن میں آجاتا ہے جبکہ زنا دو تین سو میں آسانی سے دستیاب ہوجاتا ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں صحابہ کرام نے کس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے کی کوشش کی۔


1 comment:

ShareThis