عید مبارک


تمام دوستوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
عید والے دن اپنی خوشیوں میں غریبوں کو ضرور یاد رکھیں۔ 
عید والے دن خوب دل کھول کر اللہ کی راہ میں پیسے خرچ کریں
مسلمان قیدیوں کو جو کفار کے پاس قید ہیں اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں
جو مسلمان اسلام اور مسلمانوں کے دفاع کے لئے عید کے دن محاذ جنگ پر ہیں انہیں اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں۔

No comments:

Post a Comment

ShareThis