مفتی سعید احمد خان

Mufti Saeed Ahmad Khan
مفتی سعید احمد خان دارلعلوم تعلیم القرآن کے فارغ التحصیل ہیں۔
ان کا انداز بیان انتہائی دلنشین ہے اللہ رب العزت نے ان کے بیانات میں بہت تاثیر رکھی ہے ۔
ایف ایم 100 پر ان کے بیانات روزانہ چلائے جاتے ہیں۔
اس ویب سائٹ پر ان کے تمام بیانات موجود ہیں۔

No comments:

Post a Comment

ShareThis