دو لاکھ ڈالر کے ٹیکنالوجی کورسز صرف پچیس سو میں کریں


دو لاکھ ڈالر کے ٹیکنالوجی کورسز صرف پچیس سو میں کریں
تین کروڑ فیس والے کورسز صرف پچیس سو روپے میں:
)
سید عبدالوہاب شاہ شیرازی )
کیا آپ جانتے ہیں کینڈا میں مقیم ایک محب اسلام اور محب وطن پاکستانی فیصل احمدنے ایک ملین ڈالر یعنی پندرہ کروڑ روپے کی مالیت سے ایک ایسا آن لائن پلیٹ فارم بنایا ہے جس پر دنیا کے جدید ترین علوم اردو زبان میں آن لائن سکھائے جاتے ہیں۔
ان کے آن لائن ٹریننگ پلیٹ فارم پر 20 سے زائد جدید علوم کی تعلیم جن کی فیس تقریبا 2لاکھ امریکی ڈالر(3کروڑ پاکستانی روپے) ہے۔یہ تمام کورسز آپ کو فیصل احمد کے پلیٹ فارم سے صرف دو سو روپے ماہانہ، یعنی صرف 7روپے روزانہ میں کروائے جارہے ہیں۔ جسے مفت ہی کہنا بہتر ہے۔
اعلی تعلیم کے ساتھ ساتھ کیریئر گائیڈنس بھی مفت فراہم کی جاتی ہے۔ جس میں دنیا بھر کی اعلی یونیورسٹیز میں سکالرشپ، اور داخلے کے لیے معاونت بھی شامل ہے۔

فیصل احمد کے پلیٹ فارم سے آپ :
سائبرسیکورٹی واریئر۔۔آفنسو سیکورٹی واریئر۔۔ایڈوانس آفنسو سیکورٹی واریئر۔۔آئی آڈٹ۔۔آئی ٹی گورننس۔۔آئی ٹی رسک منیجمنٹ۔۔ ڈیٹاسائنس۔۔مشین لرننگ۔۔ڈیپ لرننگ۔۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس۔۔ڈیجیٹل فارنکسز ۔۔اور ان کورسزز کے علاوہ ۔۔۔ پائےتھن۔۔۔لینکس۔۔۔اور بلاک میتھ سیکھ سکتے ہیں ۔ جبکہ دنیا کی گولڈ سٹینڈر سرٹیفکیشن :سی آئی ایس ایس پی(CISSP): کی بھی مکمل ٹریننگ دی جاتی ہے۔
Advance offensive security warrior, Artificial intelligence learning, Cyber security warrior,
Data Science, Machine learning, Deep learning, Digital Forensics, IT audit track, IT governance,
IT risk management,  Maths, Python, CISSP, Linux, algebra, Geometry, Wireshark, NMAP,
Calculus, Hacking, Blockchain, SCADA security, Threat Hunting, Memory forensics,
Network Forensics, Cell phone Forensics, Threat Intelligence.
ان کورسز کی اس وقت دنیا میں 3.5 ملین جابز دستیاب ہیں۔ جبکہ ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق صرف اگلے دو سال بعد یعنی 2022 میں ان کورسز کی 133 ملین یعنی تقریبا بارہ کروڑ جابز دستیاب ہوں گیں۔
لہٰذا آج ہی ان کورسز کو شروع کریں یورپ سمیت دنیا بھر کے جدید ترین اور ترقی یافتہ ممالک میں اپنی جاب حاصل کریں۔
اس پلیٹ فارم کی سب اہم اور زبردست بات یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم پر تمام ٹرینرز سمندر پار پاکستانی ہیں جو محنتی،ہونے کے ساتھ ساتھ مخلص اور محب وطن بھی ہیں۔ اور اپنی اپنی فلیڈ میں اٹھارہ سے بیس سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔
یہ پلیٹ فارم صرف پاکستانی مسلمانوں کے لیے نہیں، بلکہ بھارت، بنگلادیش افغانستان،اور دیگر پڑوسی ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے لیے ہے۔
یہ تمام جدید علوم اردو،انگلش زبانوں میں قرآن و حدیث،اور روزمرہ کی مثالوں سے پڑھائے جارہے ہیں اور دیگر زبانوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔
آخری اور اہم بات یہ ہے کہ ان کورسز میں داخلے کی کوئی شرائط نہیں، بس آپ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا عام استعمال جانتے ہیں، اور کچھ سیکھنے اور ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ تو آج ہی نیچے دیا گیا لنک پر اپنے کمپیوٹر پر اوپن کرکے رجسٹر ہوں۔
اگر آپ کا بچہ چھٹی کلاس تک پہنچ چکا ہے، یقینا روزانہ کم از کم بیس روپے تو لیتا ہی ہوگا۔ تو کیوں نا آپ روزانہ 7روپے میں اسے جدید ترین ٹیکنالوجی کورسز میں داخلہ دلوا کر مستقبل روشن کرتے ۔
ان کورسز کو سیکھنے کے لیے امریکا سمیت دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں کی خاک چھاننی پڑتی ہے اور کروڑوں روپے الگ سے لگتے ہیں۔
آج ہی اپنے بچے کو رجسٹر کروائیں اور روزانہ صرف پندرہ سے بیس منٹ کا وقت نکالیں اور بچے کویہ جدید ترین علوم سیکھنے کا موقع دیں۔
ہمارے ملک میں آج اکیسویں صدی میں بھی تین سو سال پرانی میتھ پڑھائی جارہی ہے۔ یہ آن لائن پلیٹ فارم آپ کو اور آپ کے بچوں کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیز میں پڑھائی جانے والی جدید ترین میتھ ہمارے پلیٹ فارم سے پندرہ منٹ روزانہ نکال کر مفت سیکھیں۔ ساتویں کلاس سے بارہویں کلاس تک کی میتھ نہایت ہی آسان اور دلچسپ انداز سے سیکھائی اور پڑھائی جاتی ہے۔
اس پلیٹ فارم پر کورسز کی ٹریننگ شروع کرنے کے لیے رجسٹریشن فیس ، پاکستان میں مقیم لوگوں کے لیے صرف اور صرف 2500 روپے سالانہ ہے۔جبکہ پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں مقیم لوگوں کے لیے رجسٹریشن فیس 104 ڈالر سالانہ ہے۔
آپ سے وصول کی جانے والی اس معمولی سی سالانہ فیس کا آدھے سے زیادہ حصہ پاکستان میں تعلیم اور فلاح و بہبود پر خرچ کیا جاتا ہے۔
مزید معلومات اور فری رجسٹریشن کے لیے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔
سید عبدالوہاب شاہ شیرازی
۔۔۔۔
پوسٹ کو آگے فاروڈ کردیں۔
شکریہ جزاک اللہ خیرا۔


مفت کتابوں کا خزانہ

www.eislamicbook.com

 Opne

اس ویب سائٹ پر ہزاروں کی تعداد میں اردو، انگلش، عربی کتابیں فری دستیاب ہیں۔
یہ لائبریری کسی تنظیم کے بجائے فردِ واحد کی کوشش ہے اور اس میں سینتیس سو بارہ (۳۷۱۲)کتب شامل ہیں۔ ان کتب میں تنقید،تاریخ ، تصوف ،تعلیمی کتاب،جدید فلسفہ اور نظریات ،خواتین کے لئے کتب ،سیرت رسول صلی اﷲ علیہ وسلم ،سفرنامے ،شاعری ،علامہ اقبال ،طنز و مزاح،فقہ ،اصول فقہ ،فتاویٰ ،قرآن تفسیر ،قرآن ترجمہ ،قرآنی علوم ،اقوال زریں ،بچوں کی کتابیں ،لغات اور ڈکشنری ، میگزین و دیگر متفرق کتب موجود ہیں۔ اردو فکشن سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے انٹرنیٹ پر موجود ایک اہم لائبریری ــ’’کتاب گھر ‘‘ ہے۔ اس میں بالخصوص فکشن کے حوالے سے جاسوسی کہانیاں، ناول ، عمران سیریز اور مختلف اردو رسائل میں چھپنے والے سلسلہ وار ناول شامل کیے گئے ہیں۔اس کے صارفین کی تعدا د خاصی زیادہ ہے۔ اس پر کتب کو ڈاؤن لوڈ کرنے اورآن لائن پڑھنے کی سہولت بھی موجود ہے۔

ShareThis