ایک سے زائد شادیاں polygamy Multiple Wives

ایک سے زائد شادیوں کے حوالے سے نئی کتاب، اس کتاب میں تعدد زوجات کے حوالے سے سیر حاصل بحث ہے، امید ہے یہ کتاب آپ کو پسند آئے گی اور آپ اس پر عمل کرنے کی بھی کوشش کریں گے۔ اسلام میں مرد کو چار شادیاں کرنے کی نہ صرف اجازت بلکہ اس کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے جس پر خلفائے راشدی المہدین کا عمل سب سے بڑا ثبوت ہے۔
polygamy Multiple Wives Marriage char shadiyan

ShareThis