ابتدائی دینی نصاب کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوگیا۔
ابتدائی دینی نصاب ایک بہترین دینی نصاب ہے جو اس وقت ملک کے بہت سارے پرائیویٹ اسکولوں اور مساجد ومدارس میں باقاعدہ پڑھایا جاتا ہے۔
اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن جس میں کئی تبدیلیاں اور اضافاجات کئے گئے ہیں اب
منظر عام پر آگیا ہے۔
وضو اور نماز کا طریقہ کار 4کلر تصاویر کے ذریعے سمجھایا گیا ہے۔
منظر عام پر آگیا ہے۔
وضو اور نماز کا طریقہ کار 4کلر تصاویر کے ذریعے سمجھایا گیا ہے۔
اپنے سکول یا مسجد مدرسہ میں بچوں کو یہ کتاب ضرور پڑھائیں۔
کتاب کی ہول سیل قیمت 40 روپے ہے۔
کتاب حاصل کرنے کے لئے اس ای میل پر رابطہ فرمائیں۔
junedjani@gmail.com - sherazi313@gmail.com
junedjani@gmail.com - sherazi313@gmail.com