Hear it in the most beautiful voice and refresh your faith
تاجروں کے لئے خوشخبری
جامعۃ الرشید کراچی کی جانب سے تاجر حضرات کے لئے ایک اور تحفہ ۔
اب پوری دنیا کے مسلمان تاجر اپنی تجارت کے بارے میں کسی قسم کا شرعی مسئلہ اس ویب سائٹ کے ذریعے مفتیان کرام سے معلوم کرسکتے ہیں۔
یہاں کلک کریں
البدریہ
اردو اور انگلش زبان میں بنائی گئی یہ ویب سائٹ ایک اچھی ویب سائٹ ہے لیکن ابھی اس پر کافی کام ہونا باقی ہے
تہتر فرقے اور ہم
اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کی وجہ سے آج ایک عام مسلمان شک میں مبتلا ہے
کون سا فرقہ حق پر ہے اور کون سا غلط ہے۔۔
یہ جاننے کے لئے حرم شریف کے ایک بزرگ عالم دین کا یہ بیان سنیں۔
منسوب خطبہ کے بارے میں غلط فہمی کا ازالہ
جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹائون کا فتویٰ
انٹرنیٹ پر ایک خطبہ بہت مقبول ہے جس کی نسبت امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کی طرف کی جاتی ہے۔ یہ خطبہ بڑی سریلی آواز میں پڑھا گیا ہے اور سننے والوں کوبہت لطف دیتا ہے ۔ چونکہ یہ خطبہ عربی زبان میں ہے اس لیے عموماً سننے والے اس کے مفہوم سے آگاہ نہیں ہوتے۔ حقیقت حال یہ ہے کہ یہ خطبہ سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کا نہیں بلکہ بدنام زمانہ گستاخ احمد سعید چتروڑی کا ہے۔ اس ظالم نے اس خطبہ میں اہل السنت والجماعت کے عقائد کے برخلاف ایسے جملے کہے
ہیں جو سراسر گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں۔
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی ہدایت پر احناف میڈیا سروس اس خطبہ کے بارے میں معروف اور مستند ادارے جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹائون کراچی کا فتویٰ آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہلسنت والجماعت کے عقائد پر کاربند رہنے کی توفیق عطا فرمائیں اور ہر قسم کے فتنوں سے ہماری حفاظت فرمائیں۔
فتویِ کا مکمل متن یہاں سے ڈائون لوڈ کریں
http://www.facebook.com/l/
Subscribe to:
Posts (Atom)