سفر آخرت کے اسلامی احکام


گوانتانامو کی ٹوٹی زنجیریں

یہ ان اسیروں کی لکھی ہوئی ہے جنھوں نے کیوبا کے اذیت خانوں میں کئی سال گزارے ہیں۔۔اس میں لشکرطیبہ کی 

اصلیت کوبے نقاب کیاگیاہے جس نے عرب مجاہدین بیچ کرڈالرجمع کرنے کامکروہ دھندہ کیا۔ہمارامقصد آگاہی ہے آپ چاہے 

ہمیں فرقہ واریت کے طعنے دیں یاکچھ اور۔۔۔ہاں برائے مہربانی کتاب پڑھے بغیرکمنٹس نہ دیں۔۔

اس لنک پرکلک کریں۔۔http://www.mediafire.com/view/?xkgcpsx24d2cy6o


فرقہ جماعت المسلمین

نام نہاد عثمانی فرقہ ۔۔۔جماعت المسلین ۔۔۔ منکرین حدیث کی اصلیت کو بے نقاب کرتی ہوئی کتاب، جماعت المسلمین والوں کے شبہات و اعتراضات کا کامل اور مسکت جواب فرقہ عثمانی و مسعودی سے ایسے سوالات جن کے جواب وہ قیامت تک نہ دے سکیں، فرقہ جماعت المسلمین کی قرآن، حدیث اور اجماع امت کے مخالفت کے کھلے ثبوت، خود ساختہ عقیدہ امامت، شریعت سازی کی مذموم کوششیں اور بہت کچھ۔۔

ShareThis