مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا


السلام علیکم!
آج آپ کے سامنے ایک ایسا سوفٹ ویئر پیش کرنے جا رہا ہوں جس کے استعمال سے آڈیوز سے فائدہ کا حصول کئی گنا بڑھ جائے گا . 
خلاصہ اس کا یہ ہے کہ آڈیوز میں ایک کمی یہ محسوس ہوتی ہے کہ اس کو سنا تو جا سکتا ہے مگر پڑھا نہیں* جا سکتا یعنی یہ پتا نہیں* چلتا کہ کونسی بات کس جگہ پر آرہی ہے اور ان باتوں کو تلاش بھی نہیں* کیا جا سکتا مگر" مکنون المفھرس للمحاضرات " نے یہ خواب بھی پورا کر دیا ہے کہ آڈیوز کی ایک لائبریری بنائی جا سکتی ہے جس میں آڈیوز کے اندر بالکل اسی طرح فہرست بنائی جا سکتی جس طرح کسی کتاب کی ہوتی ہے اور اس فہرست میں سرچ کر کے اپنے مطلوبہ مضامین تک پہنچا جا سکتا ہے . 
اس سوفٹ ویئر کو استعمال میں لا کر اہل علم کی آڈیوز پر مشتمل ایک بڑی لائبریری بنائی جائے گی اور ان میں* فہرست بنائے اور تلاش کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھایا جائے گا . ان شاء اللہ تعالی .

تو بغیر کسی دیر کے اس سوفٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کریں . اگر آپ کے کمپیوٹر میں جاوا انسٹال ہے تو اس پہلے لنک کو استعمال کریں .

http://www.4shared.com/file/an-VwSa3...Cataloger.html

اور اگر جاوا انسٹال نہیں تو یہ دوسرا لنک استعمال کریں

http://www.4shared.com/file/-d--yEKx...gerVMi586.html

اس سوفٹ ویئر کے استعمال سے متعلق رہنمائی کے لیے میرا یہ لکچر حاضر خدمت ہے جو میں نے جامعۃ الخیر جوہر ٹاؤن لاہور(الخیر انٹرنیشنل اسلامک سینٹر) میں* علماء کرام کے لیے منعقد کیے گئے کورس کرواتے وقت ریکارڈ کیا تھا .
حصہ اول


حصہ دوم


حصہ سوم


Enter your email address:


Delivered by FeedBurner

دنیا کی حقیقت


Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

دنیا سے دل نہ لگاو


Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

مولانا الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہ نے نئے ماہنامے " الفقیھ " کا اجرا کیا ہے اسے دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
http://www.urdumag.tk/

حیات المسلمین


Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

مسائل بہشتی زیور


Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

سال بھر کے مسنون اعمال

Enter your email address:


Delivered by FeedBurner
مفتی محمود حسن اور تبلیغی جماعت

تفسیر

قرآن کریم کی تفاسیر کا سافٹ ویئر

ShareThis