عید کا تحفہ

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے تمام دیکھنے والوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
میری خواہش ہے کہ عید کے اس پُر مسرت موقع پر آپ کو عید کا گفٹ یعنی عیدی دوں ۔
تو لیجیئے میری طرف سے عید کا تحفہ وصول کرنے کے لئے 


آج رمضان المبارک کی آخری رات ہے۔
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ رمضان کی آخری رات اللہ تعالیٰ مومنوں کی مغفرت فرماتے ہیں، کسی نے پوچھا کیا یہ رات لیلۃ القدر ہوتی ہے ؟  فرمایا نہیں لیکن مزدور کو اس کی اجرت کام کے اختتام پر ملتی ہے۔ او کما قال۔
ایک اور روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کو بدعا دی ہے جو رمضان کو پائے مگر اپنی مغفرت نہ کراسکے۔
اس لئے رمضان کی ان آخری گھڑیوں کو قیمتی بنائیں اور اپنی مغفرت ضرور کروائیں تاکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اس بدعا سے بچ سکیں۔

حیاۃ الصحابہ



صحابہ کرام کی زندگیوں پر لکھی گئی مشہور ومعروف کتاب حیاۃ الصحابہ ڈاون لوڈ کرنے کے کلک کریں۔

دعاوں میں ضرور یاد رکھیں

خلاصہ قرآن


مفتی سعید احمد خان

Mufti Saeed Ahmad Khan
مفتی سعید احمد خان دارلعلوم تعلیم القرآن کے فارغ التحصیل ہیں۔
ان کا انداز بیان انتہائی دلنشین ہے اللہ رب العزت نے ان کے بیانات میں بہت تاثیر رکھی ہے ۔
ایف ایم 100 پر ان کے بیانات روزانہ چلائے جاتے ہیں۔
اس ویب سائٹ پر ان کے تمام بیانات موجود ہیں۔

ShareThis